ابنا: وائٹ ہاؤس سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق امریکی صدر باراک اوبامہ آئندہ چند ماہ میں اسرائیل کا دورہ کریں گے۔امریکی صدر کا دوسری مدت کے لئےعہدہ سنبھالنے کے بعد اوبامہ کا یہ اسرائیل کا پہلا دورہ ہو گا۔صدر اوبامہ کے دورے کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔
.......
/169